عبادات

سوال:گر ظہر كی نماز چھوٹ جائے تو عصر كے بعد پڑھ سكتے ہیں یا نہیں؟

 اگر آپ صاحب ترتیب ہیں تب آپ پر واجب ہے کہ پہلے ظہر کی نماز قضاء کی نیت سے پڑھ لیں، پھر عصر کی نماز اداء کریں۔ اگر صاحب ترتیب نہیں اور پہلے عصر پڑھ لیں پھر ظہر کی نماز قضاء پڑھ لیں تب بھی درست ہے۔ باقی اگر راستہ میں مسجد نہیں یا ملی مگر بند تھی تو کسی دوکان وغیرہ میں ظہر کی نماز اُس کے وقتِ اداء میں پڑھ لینی چاہئے۔ اپنی گاڑی میں تو عامةً بہت سہولت ہوتی ہے اس میں پوری کوشش کی جائے کہ نماز قضاء نہ ہونے پائے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat